امریکہ ٹیسلا کے یہ اہداف پورے کرنے پر مسک پہلے کھرب پتی بن سکتے ہیں اس وقت ایلون مسک 378 ارب ڈالر کے ساتھ دنیا کے سب سے امیر شخص ہیں۔