پاکستان والد کو ’ڈیتھ سیل‘ میں رکھا گیا ہے، عمران خان کے بیٹوں کی اقوام متحدہ میں اپیل سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان کے 26 سالہ بیٹے قاسم خان نے دعویٰ کیا کہ ان کے والد کو اپنے ڈاکٹر سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی اور وکیلوں تک رسائی بھی محدود ہے۔