معیشت پی آئی اے کا پہلی ششماہی میں 11.5 ارب روپے کے منافع کا اعلان پی آئی اے کے ترجمان نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ یہ منافع قومی ائیر لائن کی بحالی کے سفر میں ایک اور سنگِ میل ہے۔