خواتین کیا نئی نسل کا معیار حسن بدل رہا ہے؟ عورت یا تو محض ’صنفِ نازک‘ کے طور پر دیکھی جاتی ہے، یا پھر اگر وہ رائج حسن کے معیار پر پوری نہ اترے تو گویا دائرۂ حسن سے خارج کر دی جاتی ہے۔