بلاگ نیلام گھر سے ڈبے کھولنے تک: ٹی وی شوز کا علمی زوال نیلام گھر، کسوٹی اور ذہانت کے مقابلے کبھی گھر گھر کو علم سے روشن کرتے تھے۔ آج کے پروگرام صرف وائرل کلپس اور آسان انعامات بانٹنے تک محدود ہیں۔