نقطۂ نظر اسرائیل مغربی کنارے میں بھی صحت کا نظام مفلوج کر رہا ہے اسرائیل کا رویہ ایسا ہے جیسے وہ چاہتا ہو کہ فلسطینی زندہ نہ رہ پائیں۔ وہ نہیں چاہتا کہ کوئی ان کی مدد کرے اور یہ تو بالکل نہیں چاہتا کہ دنیا کو پتہ چلے کہ وہ کیا کر رہا ہے۔