پاکستان کراچی: افغان پناہ گزین کیمپ کا بازار جس میں ’خواب‘ بک رہے ہیں دہائیوں سے پاکستان میں رہائش پذیر افغان پناہ گزین اب وطن لوٹنے سے پہلے اپنے گھروں کا سازوسامان عارضی بازار میں کوڑیوں کے مول بیچ رہے ہیں۔