نقطۂ نظر پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ خطے میں استحکام کا ضامن یہ معاہدہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ جنگ اور غیر یقینی صورت حال کی لپیٹ میں ہے، غزہ میں انسانی المیہ جنم لے رہا ہے اور بین الاقوامی سطح پر نئے اتحاد تشکیل پا رہے ہیں۔