پاکستان وزیراعظم نے بطور مشیر اقوام متحدہ کے پاکستانی وفد میں شامل کیا: شمع جونیجو ایکس پر جاری اپنے ایک تفصیلی بیان میں شمع جونیجو نے دعویٰ کیا کہ پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کے دوران ان کی پالیسی بریفنگز، مشورے اور نکات ریکارڈ کا حصہ ہیں۔