دنیا مانچسٹر: یہودی عبادت گاہ پر حملہ، دو افراد ’پولیس فائرنگ‘ سے زخمی ہوئے گریٹر مانچسٹر پولیس نے تسلیم کیا کہ دو افراد کو پولیس اہلکاروں نے اس وقت گولی ماری جب وہ عبادت گاہ کے دروازے کے پیچھے پناہ لے رہے تھے۔