صحت زکام ہو گیا ہے؟ ایک سستی ٹافی علاج میں مدد دے سکتی ہے سائنس دانوں نے معلوم کیا ہے کہ ایک خاص قسم کی ٹافی سے نزلے کے مریضوں کی علامات کم ہو سکتی ہیں۔