دنیا ’میں ایرک کو فون کا کہوں گا:‘ مصر میں ٹرمپ اور انڈونیشین صدر کی نجی گفتگو ریکارڈ مصر میں غزہ سے متعلق ہونے والی سربراہی کانفرنس کے بعد دونوں رہنماؤں کی یہ گفتگو ویڈیو فوٹیج میں بھی ریکارڈ ہوگئی، جب کہ بظاہر وہ اس بات سے بے خبر تھے کہ ایک لائیو مائیکروفون ان کی نجی بات چیت ریکارڈ کر رہا ہے۔