ایشیا طالبان کے مغربی ممالک سے جڑے سابق افغان فوجیوں کے 2023 سے سو قتل: رپورٹ دی انڈپینڈنٹ کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 2023 سے سابق افغان فورسز کے 100 سے زائد اہلکار مارے گئے جن میں سے ایک کو ان کے بچوں کے سامنے گولی ماری گئی۔