نقطۂ نظر ٹرمپ کو نوبیل نہیں ملنا چاہیے نوبیل کمیٹی نے ماضی میں کچھ متنازع فیصلے کیے لیکن صدر کے ہاتھوں امریکہ کی موسمیاتی اور امدادی پالیسیوں کی تباہی انہیں اس دوڑ سے باہر کرنے کے لیے کافی ہے۔