ایشیا اسرائیل کا حملوں کے بعد غزہ میں فائر بندی پر عمل درآمد دوبارہ نافذ کرنے کا اعلان اسرائیلی فوج کے مطابق حماس کے مبینہ ’حملوں اور دو فوجیوں کی ہلاکت‘ کے جواب میں حملے کیے جن میں 29 فلسطینی جان سے گئے تاہم اتوار کی شب اسرائیل نے فائر بندی پر دوبارہ عمل درآمد کا اعلان کیا۔