دفتر آسٹریلوی عدالت نے خاتون کو ہر روز گھر سے کام کرنے کا حق دے دیا فیئر ورک کمیشن نے کہا کہ کمپنی کے پاس خاتون کی گھر سے کام کرنے کی درخواست مسترد کرنے کی کوئی معقول بنیاد نہیں تھی۔