پاکستان وزیر اعظم پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی ختم کروائیں: گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے پنجاب کی جانب سے خیبر پختونخواکے لیے گندم کی ترسیل پر مبینہ رکاوٹوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے۔