تاریخ جب روس اور فرانس نے ہندوستان پر قبضے کا منصوبہ بنایا ہندوستان پر قبضے کی صورت میں طے ہوا تھا کہ روسی شمالی ہندوستان پر قبضہ کرے گا اور فرانس جنوبی حصے پر۔