نقطۂ نظر غزہ: ہم زندہ تو بچ گئے، مگر پہلے جیسے نہیں رہے فائر بندی ہوئی تو دو سال میں پہلی بار ایسا لگا کہ شاید ہم آزادی سے سانس لے سکیں، سکون سے سو سکیں اور کھلے دل سے خواب دیکھ سکیں لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔