تحقیق سفید بال کینسر کے خلاف مدافعت کی علامت ہو سکتے ہیں: سائنس دان ایک نئی تحقیق کے نتیجے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر سفید بال ایک لحاظ سے جسم کی ایک چھوٹی سی قربانی کی علامت ہے، یعنی ایک خلیہ جو خطرناک بننے کے بجائے خود فنا ہو جانا بہتر سمجھتا ہے۔