ٹرینڈنگ ٹرمپ تقریر ایڈیٹنگ کا تنازع، بی بی سی کے ڈائریکٹر جنرل مستعفی ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے مبینہ طور پر گمراہ کن ایڈیٹنگ پر اٹھنے والے الزامات کے بعد بی بی سی کے دو اعلیٰ ترین عہدیداروں نے استعفیٰ دے دیا۔