کیمپس نوجوان لڑکی انگلینڈ کے سکولوں میں فون پر پابندی کی مہم میں شامل 17 سالہ لڑکی کے بقول انہیں لگتا ہے کہ محکمہ تعلیم انہیں اور ان کے ساتھیوں کی حفاظت کرنے میں ناکام رہا ہے۔