نقطۂ نظر امریکہ-ایران معاہدے کی سب سے تشویشناک شق لیک ہونے والی معلومات کے مطابق معاہدے کی شقوں میں ایک اہم شق باہمی علاقائی عدم جارحیت کے معاہدے سے متعلق ہے۔ اس کے تحت خطے کو دو کیمپوں میں تقسیم کیا جائے گا۔