دنیا ٹرمپ کی دھمکی:بی بی سی عملہ ’اپنی صحافت کے لیے لڑے‘ ٹرمپ کی جانب سے ایک ارب ڈالر ہرجانے کی دھمکی کے بعد بی بی سی کے سبکدوش ہونے والے سربراہ نے عملے پر زور دیا ہے کہ وہ ’اپنی صحافت کے لیے لڑیں۔‘