زاویہ مارک سٹیونز بی بی سی کو ٹرمپ کے آگے ڈٹ جانا چاہیے امریکی صدر کی بی بی سی پر مقدمے کی دھمکی ان کے حمایتیوں کو تو خوش کر سکتی ہے، مگر قانونی طور پر اس میں جان نہیں۔ دیکھنا یہ ہے ادارہ اس دھمکی کا جواب کیسے دیتا ہے۔