دنیا سیلاب زدہ تھائی ریسٹورنٹ جہاں لوگ تیرتی مچھلیوں کے بیچ کھانا کھاتے ہیں ریسٹورنٹ کی مالکن کہتی ہیں کہ جب چار سال پہلے یہاں پہلی بار سیلاب آیا تھا تو ان کا دل ڈوب گیا تھا۔ لیکن اب یہی سیلاب ان کے ریسٹورنٹ کو عالمی شہرت دے چکا ہے۔