فلم آر آر آر اور باہوبلی کے بعد راجامولی کی سب سے بڑی فلم ’ورانسی‘ کی رونمائی فلم ورانسی کے لیے راجامولی نے ایک بڑی کاسٹ جمع کی ہے جن میں تیلگو سپر سٹار مہیش بابو، پریانکا چوپڑا اور پرتھوی راج جیسے بڑے نام شامل ہیں۔