ماحولیات کوپ 30 فوسل ایندھن پر اتفاق کے بغیر اختتام پذیر کوپ 30 کے اختتام پر جاری ہونے والے اعلامیے میں فوسل ایندھن کے مرحلہ وار خاتمے کے لیے کوئی واضح روڈ میپ شامل نہیں کیا گیا، جس پر متعدد ممالک اور ماحولیاتی تنظیموں نے سخت تنقید کی ہے۔