سیاست وفاقی حکومت کا واضح پیغام: کے پی حکومت آئینی ذمہ داریاں نبھائے طلال چوہدری کے مطابق ’وفاقی حکومت ایک سیاسی حکومت ہے جو کبھی نہیں چاہے گی کہ ایسا اقدام اٹھائے لیکن خیبر پختونخوا حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ اس حد تک نہ جائیں کہ ایسی نوبت آئے۔‘