نقطۂ نظر غزہ کا سرما: بارش نے میرے بچپن کی یادیں دھو ڈالیں کبھی غزہ میں سردیاں آرام دہ اور خوشگوار ہوا کرتی تھیں، لیکن اب سیلابی پانی اور ہڈیوں میں گھس جانے والی یخ بستہ ہوائیں یہاں کے باسیوں کے صبر اور استقامت کا امتحان لے رہی ہیں۔