ایشیا کیا چین جوہری طیارہ بردار بحری جہاز تیار کر رہا ہے؟ چینی بحریہ کی 77 ویں سالگرہ پر جاری ویڈیو کے بعد چہ مگوئیاں شروع ہو گئی ہیں کہ چین ایٹمی طاقت سے چلنے والا طیارہ بردار جہاز بنا رہا ہے۔