پاکستان پنجاب کا سمندر پار پاکستانیوں کے لیے قائم سینٹر کیسے کام کرتا ہے؟ پنجاب اوورسیز پاکستانیز کمیشن نے لاہور میں مال روڈ پر ایک سہولت سینٹر قائم کیا ہے، جس میں بیرون ملک رہنے والے پاکستانیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے متعلقہ محکموں کے کاؤنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔