سیاست صرف 18 نشستوں کے ساتھ وزیر اعلیٰ بننے والے منظور وٹو کی سیاست پنجاب کے سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو کے اہل خانہ نے بتایا کہ وہ طویل علالت کے بعد منگل کو لاہور میں انتقال کر گئے۔