خواتین وہ کرنا چاہتی تھی جو سب سے مختلف ہو: ٹرینی پائلٹ اشمام امیر اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی اشمام امیر کہتی ہیں کہ ’زیادہ تر لوگ ایک جیسے راستے چنتے ہیں، لیکن میں وہ کرنا چاہتی تھی جو سب سے مختلف ہو۔ فلائنگ اسی خواب کا حصہ تھی۔‘