زاویہ ڈاکٹر دلاور حسین پاکستان اور افغانستان تنازعے کا تاریخی پس منظر اور حل مضبوط پارلیمانی نگرانی قومی سلامتی کو آئینی جواز، شفافیت، احتساب اور عوامی اعتماد فراہم کرتی ہے اور یہی کسی بھی دیرپا اور قابل قبول حل کی بنیاد ہے۔