ٹرینڈنگ غزہ کی پٹی کے انتظامی امور سنبھالنے والے علی شعث کون ہیں؟ ان کا تعلق جنوبی غزہ کے شہر خان یونس سے ہے اور وہ بنیادی طور پر سول انجینئرنگ اور شہری انفراسٹرکچر کے ماہر ہیں۔ اسی تجربے کے لیے ان کا انتخاب کیا گیا ہے۔