نقطۂ نظر پاکستان چین تعلقات: اعتماد، تعاون اور قربانیوں کا سفر جب بھی لوگوں کو بتاتا کہ میں پاکستان سے ہوں تو ان کے چہرے کھل اٹھتے اور وہ بے ساختہ کہتے ہیں: ’با تیے‘ یعنی آہنی بھائی۔ یقین جانیے جذبات سے دل بھر آتا اور چین اور پاکستان کی بے مثال دوستی پر فخر محسوس ہوتا۔