صحت وزن کم کرنے کی مشہور دوا اوزیمپک کے سستے متبادل جلد متوقع اوزیمپک اور متعلقہ ادویات میں استعمال ہونے والے فعال جزو سیمیگلوٹائیڈ کی پیٹنٹس کے خاتمے سے جینرک دوا ساز کمپنیوں کے لیے کم قیمت متبادل تیار کرنا ممکن ہو گیا۔