ایشیا انڈیا کی رولنگ پارٹی بی جے پی کے نئے صدر کون ہیں؟ پارٹی کے نیشنل ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر کے لکشمن کے مطابق چونکہ مقابلے میں کوئی اور امیدوار نہیں تھا، اس لیے موجودہ قومی ورکنگ صدر نتن نابن یہ عہدہ سنبھالیں گے۔