ابھرتے ستارے ’ڈر لگا میرے اوپر نہ آ جائے:‘ جہلم کا سکیٹنگ کرتا ویٹر گاہکوں کو کیسے حیران کرتا ہے؟ جہلم کی مصروف سڑک سے ذرا ہٹ کر ایک ریسٹورنٹ میں اگر آپ داخل ہوں تو چند لمحوں کے لیے یوں محسوس ہوتا ہے جیسے آپ کسی کھانے کی جگہ نہیں بلکہ کسی چھوٹے سے شو میں آ گئے ہوں۔