ایشیا کشمیر کی قدیم وراثت ’واگو‘ کے احیا کی کہانی کشمیری گھروں کی زینت بننے والی روایتی چٹائی ’واگو‘ کافی عرصہ غائب رہنے کے بعد ایک بار پھر اپنی پہچان بنا رہی ہے۔