بلاگ مارک ٹلی کا انتقال: ایک صحافی جس نے خبر کو سیاسی ہتھیار کی طرح استعمال کیا بی بی سی کے سینیئر رپورٹر مارک ٹلی کے انتقال سے جنوبی ایشیا کی صحافت ایک متنازع، طاقتور اور کبھی کبھار ٹاکسک شخصیت سے محروم ہو گئی ہے۔