پاکستان پاکستان کے بالائی علاقے سردی کی لپیٹ میں، برف باری اور بارشیں جاری اسلام آباد میں گذشتہ رات سے وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جب مری اور گلیات میں مزید برف باری متوقع ہے۔