دفتر موسم کا حال بتانے والی برطانوی میزبان 25 سال بعد بی بی سی سے ریٹائر 'بی بی سی بریک فاسٹ' موسم کی کوریج پیش کرنے کے لیے مشہور ٹی وی سٹار کا کہنا ہے کہ 'یہ اس کا صحیح وقت ہے'