ٹیکنالوجی ڈنر میں کیا کھائیں، اب اے آئی آپ کو بتائے گی کھانے کا انتخاب اب اے آئی کے سپرد: ٹیک اوے آرڈر دینے سے لے کر آپ کی پسند کی رہنمائی تک، ہماری ذاتی پسند اور فیصلے اب خودکار نظام کے ہاتھ میں ہیں۔