دنیا جنوبی افریقہ، اسرائیل نے ایک دوسرے کے سفارت کار ملک بدر کر دیے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات پہلے ہی عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیل کے خلاف نسل کشی کے مقدمے کی وجہ سے کشیدہ ہیں۔