دنیا پاکستان کی بن غازی میں قونصل خانہ کھولنے کے لیے بات چیت: روئٹرز اس معاملے کی خبر رکھنے والے تین ذرائع نے روئٹرز کو بتایا ہے کہ خلیفہ حفتر نے پاکستان کے دورے کے دوران حکام کے ساتھ اس اقدام پر تبادلہ خیال کیا۔