سیاست قیادت کی کال پر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے: صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا جنید اکبر نے سیاسی مقدمات کے خاتمے اور شفاف انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عوامی مینڈیٹ کا احترام ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتا ہے۔