ٹیکنالوجی نوجوان نسل موبائل فون کا استعمال تیزی سے ترک کیوں کر رہی ہے؟ ہم میں سے اکثر لوگوں کے لیے سمارٹ فونز اب کوئی اختیاری چیز نہیں رہے۔ یہ ہمارے وہ مستقل ساتھی ہیں جنہوں نے ہمارے کام کرنے، بات چیت کرنے اور دنیا میں چلنے پھرنے کے انداز کو نئے سرے سے تشکیل دیا ہے۔