نقطۂ نظر ترسیلات زر سے نتائج تک: پاکستان میں نیا سعودی معاشی اقدام یہ پاکستان کے لیے موقع ہے کہ وہ فری لانس پر مبنی برآمدات سے نکل کر انٹرپرائز سطح کے حل کی طرف بڑھے جو سمارٹ سٹیز سے لے کر مالیاتی پلیٹ فارمز تک بڑے پیمانے پر سعودی منصوبوں میں ضم ہوں۔